QR CodeQR Code

ملکی ترقی کے حکومتی دعوؤں میں کوئی صداقت نہیں، تسنیم احمد قریشی

23 Aug 2016 16:24

اسلام ٹائمز: سرگودہا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی پی پی کے مرکزی رہنما کا کہنا تھا کہ حکومت کی مایوس کن کارکردگی سے عوام سخت تنگ آچکے ہیں، حکمران ٹولہ بھاری مینڈیٹ کے غرور اور نشے میں عوامی مسائل کو مکمل طور پر نظرانداز کر رہا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلز پارٹی سرگودہا کے رہنما اور سابق وزیر مملکت برائے داخلہ تسنیم احمدقریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی ترقی کے حکومتی دعوؤ ں میں کوئی صداقت نہیں لیگی۔ سرگودہا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی پی پی کے مرکزی رہنما کا کہنا تھا کہ حکومت کی مایوس کن کارکردگی سے عوام سخت تنگ آچکے ہیں، حکمران ٹولہ بھاری مینڈیٹ کے غرور اور نشے میں عوامی مسائل کو مکمل طور پر نظرانداز کر رہا ہے اور حکومت عام آدمی کو ریلیف کی فراہمی کے بجائے اشرافیہ کے مفادات کا تحفظ کر رہی ہے۔


خبر کا کوڈ: 562598

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/562598/ملکی-ترقی-کے-حکومتی-دعوؤں-میں-کوئی-صداقت-نہیں-تسنیم-احمد-قریشی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org