QR CodeQR Code

پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ پورے خطے کی ترقی و خوشحالی کی کلید ہے، سمیرا ملک

2 Sep 2016 15:50

اسلام ٹائمز: خوشاب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن اس اہم منصوبہ کیخلاف کسی بھی سطح پر ہونیوالی کوئی بھی سازش کامیاب نہیں ہونے دے گی۔


اسلام ٹائمز۔ پاکستان مسلم لیگ ن خوشاب کی رہنما اور سابق وفاقی وزیر سمیرا ملک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ پورے خطے کی ترقی و خوشحالی کی کلید ہے۔ انکا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن اس اہم منصوبہ کیخلاف کسی بھی سطح پر ہونیوالی کوئی بھی سازش کامیاب نہیں ہونے دے گی۔ انہوں نے کہا کہ اسے اس کے روڈ میپ کے تحت پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے گا۔


خبر کا کوڈ: 564628

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/564628/پاک-چین-اقتصادی-راہداری-منصوبہ-پورے-خطے-کی-ترقی-خوشحالی-کلید-ہے-سمیرا-ملک

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org