QR CodeQR Code

بھارتی فوج کی تھوب اور بھمبھر سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ

2 Sep 2016 19:30

اسلام ٹائمز: آئی ایس پی آر کے مطابق، بھارتی فوج نے آج تھوب اور بھمبھر سیکٹر کے مقام پر اچانک بلااشتعال فائرنگ شروع کی جس کا پاک فوج کی جانب سے بھرپور انداز میں جواب دیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ بھارتی فورسز نے ایک بار پھر ایل او سی کے تھوب اور بھمبھر سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کردی، پاک فوج کی جانب سے بھرپور جوابی کارروائی کی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، بھارتی فوج نے آج تھوب اور بھمبھر سیکٹر کے مقام پر اچانک بلااشتعال فائرنگ شروع کی جس کا پاک فوج کی جانب سے بھرپور انداز میں جواب دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، بھارتی فائرنگ کے نتیجے میں اب تک کسی قسم کے جانے نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔


خبر کا کوڈ: 564671

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/564671/بھارتی-فوج-کی-تھوب-اور-بھمبھر-سیکٹر-پر-بلااشتعال-فائرنگ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org