0
Friday 2 Sep 2016 19:30

بھارتی فوج کی تھوب اور بھمبھر سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ

بھارتی فوج کی تھوب اور بھمبھر سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ
اسلام ٹائمز۔ بھارتی فورسز نے ایک بار پھر ایل او سی کے تھوب اور بھمبھر سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کردی، پاک فوج کی جانب سے بھرپور جوابی کارروائی کی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، بھارتی فوج نے آج تھوب اور بھمبھر سیکٹر کے مقام پر اچانک بلااشتعال فائرنگ شروع کی جس کا پاک فوج کی جانب سے بھرپور انداز میں جواب دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، بھارتی فائرنگ کے نتیجے میں اب تک کسی قسم کے جانے نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔
خبر کا کوڈ : 564671
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش