QR CodeQR Code

مسئلہ کشمیر نئی جان پکڑ رہا ہے، گلشن منہاس

3 Sep 2016 10:23

اسلام ٹائمز: میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے رہنما کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام کی تحریک آزادی کے مشن سے آ گئے نکل گئی ہے، لگتا ہے بھارت کی بربادی کا وقت قریب آ چکا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ تحریک انصاف آزادکشمیر خواتین سوشل ونگ کی صدر گلشن منہاس نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کیلئے بیرون ممالک وفود بھیجنے کا فیصلہ خوش آئند ہے، ان وفود میں آزاد کشمیر کے پارلیمنٹیرینز، سیاستدانوں، دانشوروں اور خواتین کو بھی نمائندگی دی جائے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر نئی جان پکڑ رہا ہے، انشاءﷲ جلد کشمیریوں کو آزادی ملے گی، مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام کی تحریک آزادی کے مشن سے آ گئے نکل گئی ہے، لگتا ہے بھارت کی بربادی کا وقت قریب آ چکا ہے۔


خبر کا کوڈ: 564753

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/564753/مسئلہ-کشمیر-نئی-جان-پکڑ-رہا-ہے-گلشن-منہاس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org