QR CodeQR Code

وزیراعلیٰ پرویزخٹک کی مہمند ایجنسی دھماکے کی مذمت

17 Sep 2016 17:42

اسلام ٹائمز: ایک تعزیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے دھماکے میں شہید ہونے والوں کے درجات کی بلندی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دُعا کی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے مہمند ایجنسی تحصیل انبار گاوں پائی خان کی مسجد میں خود کش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ایک تعزیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے دھماکے میں شہید ہونے والوں کے درجات کی بلندی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دُعا کی ہے۔


خبر کا کوڈ: 567968

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/567968/وزیراعلی-پرویزخٹک-کی-مہمند-ایجنسی-دھماکے-مذمت

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org