0
Saturday 17 Sep 2016 17:42

وزیراعلیٰ پرویزخٹک کی مہمند ایجنسی دھماکے کی مذمت

وزیراعلیٰ پرویزخٹک کی مہمند ایجنسی دھماکے کی مذمت
اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے مہمند ایجنسی تحصیل انبار گاوں پائی خان کی مسجد میں خود کش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ایک تعزیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے دھماکے میں شہید ہونے والوں کے درجات کی بلندی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دُعا کی ہے۔
خبر کا کوڈ : 567968
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش