QR CodeQR Code

پی ٹی آئی کا شو اچھا تھا لیکن یہ غلط جگہ اور غلط وقت پر کیا گیا ہے، بلاول بھٹو زرداری

1 Oct 2016 20:05

اسلام ٹائمز: سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹویٹ میں تبصرہ کرتے ہوئے پی پی پی کے چیئرمین نے کہا کہ اصل جمہوریت وہ ہے جو ہمیشہ پاکستان کی سیاست پر ترجیح دے اور اس وقت خاص طور پر جب ملک کرائسز کا شکار ہو۔


اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے رائے ونڈ مارچ پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹویٹ میں دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا یہ ایک اچھا شو تھا لیکن یہ غلط جگہ اور غلط وقت پر کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اصل جمہوریت وہ ہے جو ہمیشہ پاکستان کی سیاست پر ترجیح دے اور اس وقت خاص طور پر جب ملک کرائسز کا شکار ہو۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ تحریک انصاف کا شو اچھا تھا لیکن غلط جگہ اور وقت کا انتخاب کیا گیا۔


خبر کا کوڈ: 571896

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/571896/پی-ٹی-آئی-کا-شو-اچھا-تھا-لیکن-یہ-غلط-جگہ-اور-وقت-پر-کیا-گیا-ہے-بلاول-بھٹو-زرداری

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org