0
Saturday 1 Oct 2016 20:05

پی ٹی آئی کا شو اچھا تھا لیکن یہ غلط جگہ اور غلط وقت پر کیا گیا ہے، بلاول بھٹو زرداری

پی ٹی آئی کا شو اچھا تھا لیکن یہ غلط جگہ اور غلط وقت پر کیا گیا ہے، بلاول بھٹو زرداری
اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے رائے ونڈ مارچ پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹویٹ میں دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا یہ ایک اچھا شو تھا لیکن یہ غلط جگہ اور غلط وقت پر کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اصل جمہوریت وہ ہے جو ہمیشہ پاکستان کی سیاست پر ترجیح دے اور اس وقت خاص طور پر جب ملک کرائسز کا شکار ہو۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ تحریک انصاف کا شو اچھا تھا لیکن غلط جگہ اور وقت کا انتخاب کیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 571896
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش