QR CodeQR Code

سرکاری و نجی گاڑیوں پر معیاری نمبر پلیٹس کی تنصیب یقینی بنائی جائے، آئی جی سندھ

2 Oct 2016 18:55

اسلام ٹائمز: آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے کہا کہ موٹر سائیکل ون ویلنگ کی روک تھام کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں، غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو بھی سڑکوں نہ آنے دیا جائے۔


اسلام ٹائمز۔ انسپکٹر جنرل آف سندھ پولیس اللہ دتہ خواجہ نے کہا ہے کہ موٹر سائیکل ون ویلنگ کی روک تھام کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے ہدایات جاری کرتے ہوئے مزید کہا ہے کہ سرکاری و نجی گاڑیوں پر معیاری نمبر پلیٹس کی تنصیب کو یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو بھی سڑکوں نہ آنے دیا جائے۔


خبر کا کوڈ: 572152

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/572152/سرکاری-نجی-گاڑیوں-پر-معیاری-نمبر-پلیٹس-کی-تنصیب-یقینی-بنائی-جائے-آئی-جی-سندھ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org