QR CodeQR Code

خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس17 اکتوبر تک ملتوی

8 Oct 2016 11:03

اسلام ٹائمز: سپیکر نے جمعہ کے روز ایجنڈا کاروائی نمٹانے کے بعد اجلاس کو 17 اکتوبر تک ملتوی کرنے کا اعلان کیا۔


اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس 17 اکتوبر تک ملتوی کردیا گیا ہے، گزشتہ روز صوبائی اسمبلی اجلاس کے دوران سپیکر اسد قیصر نے اجلاس کو عاشورہ محرم کے باعث 17 اکتوبر تک کے لئے ملتوی کردیا، سپیکر نے جمعہ کے روز ایجنڈا کاروائی نمٹانے کے بعد اجلاس کو 17 اکتوبر تک ملتوی کرنے کا اعلان کیا۔


خبر کا کوڈ: 573656

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/573656/خیبر-پختونخوا-اسمبلی-کا-اجلاس17-اکتوبر-تک-ملتوی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org