0
Saturday 8 Oct 2016 11:03

خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس17 اکتوبر تک ملتوی

خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس17 اکتوبر تک ملتوی
اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس 17 اکتوبر تک ملتوی کردیا گیا ہے، گزشتہ روز صوبائی اسمبلی اجلاس کے دوران سپیکر اسد قیصر نے اجلاس کو عاشورہ محرم کے باعث 17 اکتوبر تک کے لئے ملتوی کردیا، سپیکر نے جمعہ کے روز ایجنڈا کاروائی نمٹانے کے بعد اجلاس کو 17 اکتوبر تک ملتوی کرنے کا اعلان کیا۔
خبر کا کوڈ : 573656
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش