QR CodeQR Code

فاروق ستار پہلے پارٹی سنبھالیں پھر صوبوں کی بات کریں، سید مراد علی شاہ

17 Oct 2016 16:44

اسلام ٹائمز: نجی ٹی وی کے مطابق فاروق ستار کے بیان کے ردعمل میں خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا ہے کہ اردو بولنے والے بھائی جانتے ہیں آپ صوبے کی بات کرکے دھوکا دے رہے ہیں، پیپلز پارٹی نے کبھی نفرتیں نہیں پھیلائیں، نہ نفرت کی سیاست کی۔


اسلام ٹائمز۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ فاروق ستار پہلے پارٹی سنبھالیں پھر صوبوں کی بات کریں۔ نجی ٹی وی کے مطابق فاروق ستار کے بیان کے ردعمل میں خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ اردو بولنے والے بھائی جانتے ہیں آپ صوبے کی بات کرکے دھوکا دے رہے ہیں، آپ پہلے اپنی پارٹی سنبھالیں پھر صوبوں کی بات کریں، پیپلز پارٹی نے کبھی نفرتیں نہیں پھیلائیں، نہ نفرت کی سیاست کی۔


خبر کا کوڈ: 576187

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/576187/فاروق-ستار-پہلے-پارٹی-سنبھالیں-پھر-صوبوں-کی-بات-کریں-سید-مراد-علی-شاہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org