QR CodeQR Code

کراچی، امام بارگاہ در عباس پر دستی بم حملہ، ان واقعات سے عزاداروں کے حوصلے کم نہیں ہونگے، علامہ ناظر عباس تقوی

18 Oct 2016 04:00

اسلام ٹائمز: دوسری جانب ایس یو سی سندھ کے سیکرٹری سیاسیات نے کہا ہے کہ حکومت شہریوں کے جان و مال کا تحفظ کرنے میں ناکام نظر آتی ہے، ڈی جی رینجرز سندھ کراچی سمیت سندھ بھر میں نام نہاد مذہبی دہشت گردوں کے خلاف فوری آپریشن شروع کریں۔


اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل سندھ کے صدر علامہ ناظر عباس تقوی نے لیاقت آباد میں در عباس امام بارگاہ پر دستی بم حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کے واقعات سے عزاداروں کے حوصلے کم نہیں ہونگے، جبکہ سیکرٹری سیاسیات یعقوب شہباز نے کہا ہے کہ حکومت شہریوں کے جان و مال کا تحفظ کرنے میں ناکام نظر آتی ہے، ڈی جی رینجرز سندھ کراچی سمیت سندھ بھر میں نام نہاد مذہبی دہشت گردوں کے خلاف فوری آپریشن شروع کریں۔


خبر کا کوڈ: 576354

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/576354/کراچی-امام-بارگاہ-عباس-پر-دستی-بم-حملہ-ان-واقعات-سے-عزاداروں-کے-حوصلے-کم-نہیں-ہونگے-علامہ-ناظر-تقوی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org