0
Tuesday 18 Oct 2016 04:00

کراچی، امام بارگاہ در عباس پر دستی بم حملہ، ان واقعات سے عزاداروں کے حوصلے کم نہیں ہونگے، علامہ ناظر عباس تقوی

کراچی، امام بارگاہ در عباس پر دستی بم حملہ، ان واقعات سے عزاداروں کے حوصلے کم نہیں ہونگے، علامہ ناظر عباس تقوی
اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل سندھ کے صدر علامہ ناظر عباس تقوی نے لیاقت آباد میں در عباس امام بارگاہ پر دستی بم حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کے واقعات سے عزاداروں کے حوصلے کم نہیں ہونگے، جبکہ سیکرٹری سیاسیات یعقوب شہباز نے کہا ہے کہ حکومت شہریوں کے جان و مال کا تحفظ کرنے میں ناکام نظر آتی ہے، ڈی جی رینجرز سندھ کراچی سمیت سندھ بھر میں نام نہاد مذہبی دہشت گردوں کے خلاف فوری آپریشن شروع کریں۔
خبر کا کوڈ : 576354
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش