QR CodeQR Code

کراچی، پولیس اور حساس ادارے کی مشترکہ کارروائی، کالعدم اہلسنت و الجماعت کراچی کے صدر رب نواز حنفی گرفتار

18 Oct 2016 19:28

اسلام ٹائمز: ذرائع کے مطابق گلبہار خاموش کالونی میں پولیس اور حساس ادارے نے مشترکہ کارروائی کی، اس دوران کالعدم اہلسنت و الجماعت کراچی کے صدر رب نواز حنفی کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ کراچی کے علاقے گلبہار خاموش کالونی میں پولیس اور حساس ادارے نے مشترکہ کارروائی کرکے کالعدم اہلسنت و الجماعت کراچی کے صدر رب نواز حنفی کو گرفتار کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گلبہار خاموش کالونی میں پولیس اور حساس ادارے نے مشترکہ کارروائی کی، اس دوران اہلسنت و الجماعت کراچی کے صدر رب نواز حنفی کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔ ترجمان اہلسنت و الجماعت نے رب نواز حنفی کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ انہیں پوچھ گچھ کیلئے حراست میں لیا گیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 576554

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/576554/کراچی-پولیس-اور-حساس-ادارے-کی-مشترکہ-کارروائی-کالعدم-اہلسنت-الجماعت-کے-صدر-رب-نواز-حنفی-گرفتار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org