QR CodeQR Code

ڈیرہ بگٹی، کالعدم تنظیم کے 43 فراریوں نے ہتھیار ڈال دیئے

19 Oct 2016 02:30

اسلام ٹائمز: بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی میں کالعدم تنظیم بلوچ ریپبلکن آرمی کے 43 فراریوں نے براہمدغ بگٹی سے لا تعلقی کا اعلان کرتے ہوئے ہتھیار ڈال دیئے۔


اسلام ٹائمز۔ فرنٹیئر کور کے ترجمان کے مطابق ڈیرہ بگٹی میں کالعدم بلوچ ریپبلکن آرمی کے 43 فراریوں نے براہمدغ بگٹی سے لا تعلقی کا اظہار کرتے ہوئے سکیورٹی فورسز کی نگرانی میں ہتھیار ڈالنے کا اعلان کر دیا۔ فراریوں کا کہنا تھا کہ انہوں نے براہمدغ کے بھارت سے میل ملاپ بڑھا کر پاکستان کے خلاف زہر افشانی کرنے پر ہتھیار ڈالے۔


خبر کا کوڈ: 576918

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/576918/ڈیرہ-بگٹی-کالعدم-تنظیم-کے-43-فراریوں-نے-ہتھیار-ڈال-دیئے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org