QR CodeQR Code

لاڑکانہ، فیصل رضا عابدی، علامہ مرزا یوسف اور علامہ احمد اقبال رضوی کی گرفتاری کے خلاف ایم ڈبلیو ایم کا احتجاج

8 Nov 2016 00:08

اسلام ٹائمز: پریس کلب کے سامنے احتجاج سے خطاب میں مولانا محمد علی شر اور دیگر نے کہا کہ شیعہ علمائے کرام اور اکابرین کی بلاجواز گرفتاری کسی صورت میں قبول نہیں، بے گناہ اسیر بنائے گئے رہنماؤں کو آزاد کیا جائے بصورت دیگر احتجاج کا دائرہ وسیع کیا جائے گا۔


اسلام ٹائمز۔ شیعہ رہنماؤں سید فیصل رضا عابدی، علامہ مرزا یوسف اور علامہ احمد اقبال رضوی کی گرفتاری کے خلاف لاڑکانہ میں مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ اس موقع پر ضلعی سیکرٹری جنرل مولانا محمد علی شر اور دیگر نے کہا کہ شیعہ علمائے کرام اور اکابرین کی بلاجواز گرفتاری کسی صورت میں قبول نہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ بے گناہ اسیر بنائے گئے رہنماؤں کو آزاد کیا جائے بصورت دیگر احتجاج کا دائرہ وسیع کیا جائے گا۔


خبر کا کوڈ: 581840

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/581840/لاڑکانہ-فیصل-رضا-عابدی-علامہ-مرزا-یوسف-اور-احمد-اقبال-رضوی-کی-گرفتاری-کے-خلاف-ایم-ڈبلیو-کا-احتجاج

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org