0
Tuesday 8 Nov 2016 00:08

لاڑکانہ، فیصل رضا عابدی، علامہ مرزا یوسف اور علامہ احمد اقبال رضوی کی گرفتاری کے خلاف ایم ڈبلیو ایم کا احتجاج

لاڑکانہ، فیصل رضا عابدی، علامہ مرزا یوسف اور علامہ احمد اقبال رضوی کی گرفتاری کے خلاف ایم ڈبلیو ایم کا احتجاج
اسلام ٹائمز۔ شیعہ رہنماؤں سید فیصل رضا عابدی، علامہ مرزا یوسف اور علامہ احمد اقبال رضوی کی گرفتاری کے خلاف لاڑکانہ میں مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ اس موقع پر ضلعی سیکرٹری جنرل مولانا محمد علی شر اور دیگر نے کہا کہ شیعہ علمائے کرام اور اکابرین کی بلاجواز گرفتاری کسی صورت میں قبول نہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ بے گناہ اسیر بنائے گئے رہنماؤں کو آزاد کیا جائے بصورت دیگر احتجاج کا دائرہ وسیع کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ : 581840
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش