QR CodeQR Code

علامہ ناصر عباس جعفری کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں، نماز جنازہ میں سیاسی و مذہبی رہنماوں کی شرکت

10 Nov 2016 18:50

اسلام ٹائمز: نماز جنازہ علامہ علی شاہ کی اقتداء میں ادا کی گئی، جس میں سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماوں کے علاوہ لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مکتب اہل سنت کی جانب سے علامہ ناصر عباس جعفری کی ہمشیرہ کی الگ سے نماز جنازہ پڑھی گئی۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری کی بڑی ہمشیرہ انتقال کر گئیں، جن کی نماز جنازہ راولپنڈی کے علاقے شکریال کی مرکزی امام بارگاہ کے باہر ادا کی گئی۔ نماز جنازہ علامہ علی شاہ کی اقتداء میں ادا کی گئی، جس میں سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماوں کے علاوہ لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مکتب اہل سنت کی جانب سے علامہ ناصر عباس جعفری کی ہمشیرہ کی الگ سے نماز جنازہ پڑھی گئی۔


خبر کا کوڈ: 582697

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/582697/علامہ-ناصر-عباس-جعفری-کی-ہمشیرہ-انتقال-کر-گئیں-نماز-جنازہ-میں-سیاسی-مذہبی-رہنماوں-شرکت

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org