QR CodeQR Code

سانحہ گڈانی کی تحقیقاتی رپورٹ مکمل، وزیراعظم کو پیش کر دی گئی

16 Nov 2016 09:56

اسلام ٹائمز: رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مزدوروں کے لئے حفاظتی اقدامات نہ ہونے کے برابر تھے، مزدوروں سے صرف کام لیا جاتا تھا، ان کی حفاظت کے لئے کچھ نہ کیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ سانحہ گڈانی کی تحقیقاتی کمیٹی نے اپنی رپورٹ مکمل کرکے وزیراعظم کو پیش کر دی، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مزدوروں کے لئے حفاظتی اقدامات نہ ہونے کے برابر تھے، مزدوروں سے صرف کام لیا جاتا تھا، ان کی حفاظت کے لئے کچھ نہ کیا گیا، کمیٹی نے متاثرین کے لئے مالی معاونت اور ری سائیکلنگ بورڈ تشکیل دینے کی سفارش بھی کی۔


خبر کا کوڈ: 584450

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/584450/سانحہ-گڈانی-کی-تحقیقاتی-رپورٹ-مکمل-وزیراعظم-کو-پیش-کر-دی-گئی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org