QR CodeQR Code

صدر اور وزير اعظم کي صدرات ميں پيپلز پارٹي کے وزراء اور رہنماوں کا اعليٰ سطح کا اجلاس

10 Mar 2011 09:37

اسلام ٹائمز:اجلاس میں ملک کي سياسي صورتحال، امن و امان، معیشت اور مجموعی صورتحال پر بتادلہ خیال کیا گیا


 اسلام آباد:اسلام ٹائمز۔اجلاس ميں وفاقي وزير خزانہ ڈاکٹر عبدالحفيظ شيخ نے صدر اور وزير اعظم کو معاشي صورتحال پر بريفنگ دي۔ اجلاس ميں ملک ميں امن و امان اور درپيش مسائل پر مفصل غور کيا گيا۔ اجلاس کے شرکاء نے صدر زرداري اور وزير اعظم کي قيادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کيا۔ اجلاس ميں ڈاکٹر فردوش عاشق اعوان،عبدالحفيظ شيخ، ڈاکٹر بابر اعوان، چوہدري احمد مختار، مخدوم امين فہيم، مير ہزار خان بجرانی، مياں رضا ربانی، نويد قمر اور حنا ربانی کھر شريک ہوئے۔ اجلاس ميں فوزيہ وہاب اور صدارتی ترجمان فرحت اللہ بابر بھي موجود تھے۔


خبر کا کوڈ: 58586

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/58586/صدر-اور-وزير-اعظم-کي-صدرات-ميں-پيپلز-پارٹي-کے-وزراء-رہنماوں-کا-اعلي-سطح-اجلاس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org