0
Thursday 10 Mar 2011 09:37

صدر اور وزير اعظم کي صدرات ميں پيپلز پارٹي کے وزراء اور رہنماوں کا اعليٰ سطح کا اجلاس

صدر اور وزير اعظم کي صدرات ميں پيپلز پارٹي کے وزراء اور رہنماوں کا اعليٰ سطح کا اجلاس
 اسلام آباد:اسلام ٹائمز۔اجلاس ميں وفاقي وزير خزانہ ڈاکٹر عبدالحفيظ شيخ نے صدر اور وزير اعظم کو معاشي صورتحال پر بريفنگ دي۔ اجلاس ميں ملک ميں امن و امان اور درپيش مسائل پر مفصل غور کيا گيا۔ اجلاس کے شرکاء نے صدر زرداري اور وزير اعظم کي قيادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کيا۔ اجلاس ميں ڈاکٹر فردوش عاشق اعوان،عبدالحفيظ شيخ، ڈاکٹر بابر اعوان، چوہدري احمد مختار، مخدوم امين فہيم، مير ہزار خان بجرانی، مياں رضا ربانی، نويد قمر اور حنا ربانی کھر شريک ہوئے۔ اجلاس ميں فوزيہ وہاب اور صدارتی ترجمان فرحت اللہ بابر بھي موجود تھے۔
خبر کا کوڈ : 58586
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش