QR CodeQR Code

سابق گورنر سندھ عشرت العباد کو دبئی میں جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

27 Nov 2016 15:28

اسلام ٹائمز: نجی ٹی وی کے مطابق سابق گورنر سندھ نے دبئی میں دھمکیاں ملنے کی تصدیق کردی ہے، ان کا کہنا ہے کہ میری جان کو خطرہ ہے، دبئی میں بھی جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں، مستقل قیام کہاں کرنا ہے، اس حوالے سے جلد ہی فیصلہ کر لوں گا۔


اسلام ٹائمز۔ سابق گورنر سندھ عشرت العباد کو دبئی میں جان سے مارنے کی دھمکیاں ملنے لگیں۔ نجی نیوز چینل کے مطابق سابق گورنر سندھ نے دبئی میں دھمکیاں ملنے کی تصدیق کردی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ میری جان کو خطرہ ہے، دبئی میں بھی جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ مستقل قیام کہاں کرنا ہے، اس حوالے سے جلد ہی فیصلہ کر لوں گا۔


خبر کا کوڈ: 586935

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/586935/سابق-گورنر-سندھ-عشرت-العباد-کو-دبئی-میں-جان-سے-مارنے-کی-دھمکیاں-موصول

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org