0
Sunday 27 Nov 2016 15:28

سابق گورنر سندھ عشرت العباد کو دبئی میں جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

سابق گورنر سندھ عشرت العباد کو دبئی میں جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول
اسلام ٹائمز۔ سابق گورنر سندھ عشرت العباد کو دبئی میں جان سے مارنے کی دھمکیاں ملنے لگیں۔ نجی نیوز چینل کے مطابق سابق گورنر سندھ نے دبئی میں دھمکیاں ملنے کی تصدیق کردی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ میری جان کو خطرہ ہے، دبئی میں بھی جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ مستقل قیام کہاں کرنا ہے، اس حوالے سے جلد ہی فیصلہ کر لوں گا۔
خبر کا کوڈ : 586935
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش