QR CodeQR Code

مصطفیٰ کمال کی پاک سرزمین پارٹی ایک اور اہم سیاسی وکٹ گرانے کیلئے تیار

14 Dec 2016 15:42

اسلام ٹائمز: میڈیا گفتگو میں پی ایس پی کے سینیر رہنما انیس قائمخانی نے کہا کہ آج شام اہم پریس کانفرنس میں نئے وکٹ کے حوالے سے اہم اعلان کیا جائے گا، پھر سب کو پارٹی کی طاقت کا انداز ہوگا۔


اسلام ٹائمز۔ پاک سرزمین پارٹی نے اہم سیاسی وکٹ گرانے کا دعویٰ کر دیا۔ میڈیا گفتگو میں پاک سرزمین پارٹی کے سینیر رہنما انیس قائمخانی کا کہنا تھا کہ آج شام اہم پریس کانفرنس میں نئے وکٹ کے حوالے سے اہم اعلان کیا جائے گا، پھر سب کو پارٹی کی طاقت کا انداز ہوگا۔ تاہم شامل ہونے والے نئے رہنما کی شناخت سے متعلق انیس قائمخانی نے معاملات کو صغیہ راز میں رکھتے ہوئے پریس کانفرنس کے انتظار کا اعلان کیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 591624

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/591624/مصطفی-کمال-کی-پاک-سرزمین-پارٹی-ایک-اور-اہم-سیاسی-وکٹ-گرانے-کیلئے-تیار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org