QR CodeQR Code

میجر جنرل آصف غفور پاک فوج کے ترجمان مقرر

15 Dec 2016 15:21

اسلام ٹائمز: اس سے پہلے لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ یہ فرائض انجام دے رہے تھے، آصف باجوہ 2012ء سے عسکری ترجمان کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے، نئے آرمی چیف کی آمد کے بعد پاک فوج میں بڑی سطح پر تقرریاں اور تبادلے کئے گئے۔


اسلام ٹائمز۔ میجر جنرل آصف غفور کو پاک کے فوج کے شعبے تعلقات عامہ کا ڈی جی مقرر کر دیا گیا ہے، اس سے پہلے لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ یہ فرائض انجام دے رہے تھے، آصف باجوہ 2012ء سے عسکری ترجمان کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے، نئے آرمی چیف کی آمد کے بعد پاک فوج میں بڑی سطح پر تقرریاں اور تبادلے کئے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، میجر جنرل آصف غفور کو لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ کی جگہ مقرر کیا گیا ہے۔ اب پاک فوج کی ترجمانی کے فرائض میجر جنرل آصف غفور انجام دیں گے۔


خبر کا کوڈ: 591938

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/591938/میجر-جنرل-ا-صف-غفور-پاک-فوج-کے-ترجمان-مقرر

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org