0
Thursday 15 Dec 2016 15:21

میجر جنرل آصف غفور پاک فوج کے ترجمان مقرر

میجر جنرل آصف غفور پاک فوج کے ترجمان مقرر
اسلام ٹائمز۔ میجر جنرل آصف غفور کو پاک کے فوج کے شعبے تعلقات عامہ کا ڈی جی مقرر کر دیا گیا ہے، اس سے پہلے لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ یہ فرائض انجام دے رہے تھے، آصف باجوہ 2012ء سے عسکری ترجمان کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے، نئے آرمی چیف کی آمد کے بعد پاک فوج میں بڑی سطح پر تقرریاں اور تبادلے کئے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، میجر جنرل آصف غفور کو لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ کی جگہ مقرر کیا گیا ہے۔ اب پاک فوج کی ترجمانی کے فرائض میجر جنرل آصف غفور انجام دیں گے۔
خبر کا کوڈ : 591938
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش