QR CodeQR Code

سی ٹی ڈی گوجرانوالہ کی کارروائی، 4 دہشت گرد گرفتار

16 Dec 2016 15:09

اسلام ٹائمز: پنجاب پولیس کے مطابق کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے دہشتگرد حساس مقامات کو نشانہ بنانا چاہتے تھے۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق گرفتار دہشتگردوں میں رفیق، جاوید، فہیم اور اشرف شامل ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ گوجرانوالہ نے کارروائی کرتے ہوئے 4 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے دہشتگرد حساس مقامات کو نشانہ بنانا چاہتے تھے۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق گرفتار دہشتگردوں میں رفیق، جاوید، فہیم اور اشرف شامل ہیں، دہشت گردوں کے قبضے سے دو کلو دھماکہ خیز مواد اور چار ڈیٹونٹر بھی برآمد کر لئے گئے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 592146

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/592146/سی-ٹی-ڈی-گوجرانوالہ-کی-کارروائی-4-دہشت-گرد-گرفتار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org