0
Friday 16 Dec 2016 15:09

سی ٹی ڈی گوجرانوالہ کی کارروائی، 4 دہشت گرد گرفتار

سی ٹی ڈی گوجرانوالہ کی کارروائی، 4 دہشت گرد گرفتار
اسلام ٹائمز۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ گوجرانوالہ نے کارروائی کرتے ہوئے 4 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے دہشتگرد حساس مقامات کو نشانہ بنانا چاہتے تھے۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق گرفتار دہشتگردوں میں رفیق، جاوید، فہیم اور اشرف شامل ہیں، دہشت گردوں کے قبضے سے دو کلو دھماکہ خیز مواد اور چار ڈیٹونٹر بھی برآمد کر لئے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 592146
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش