QR CodeQR Code

میجر جنرل محمد سعید نے 13 ویں ڈی جی رینجرز سندھ کا عہدہ سنبھال لیا

19 Dec 2016 16:43

اسلام ٹائمز: لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر نے ڈی جی رینجرز سندھ کا چارج میجر جنرل محمد سعید کے سپرد کیا، چند روز قبل میجر جنرل محمد سعید کو لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر کی جگہ ڈی جی رینجرز سندھ تعینات کیا گیا تھا۔


اسلام ٹائمز۔ میجر جنرل محمد سعید نے پاکستان رینجرز سندھ کے 13 ویں ڈائریکٹر جنرل کا عہدہ سنبھال لیا۔ تفصیلات کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر نے ڈی جی رینجرز سندھ کا چارج میجر جنرل محمد سعید کے سپرد کیا، میجرجنرل محمد سعید سندھ رینجرز کے 13 ویں ڈائریکٹر جنرل ہیں۔ واضح رہے کہ چند روز قبل میجر جنرل محمد سعید کو لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر کی جگہ ڈی جی رینجرز سندھ تعینات کیا گیا تھا۔


خبر کا کوڈ: 592888

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/592888/میجر-جنرل-محمد-سعید-نے-13-ویں-ڈی-جی-رینجرز-سندھ-کا-عہدہ-سنبھال-لیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org