0
Monday 19 Dec 2016 16:43

میجر جنرل محمد سعید نے 13 ویں ڈی جی رینجرز سندھ کا عہدہ سنبھال لیا

میجر جنرل محمد سعید نے 13 ویں ڈی جی رینجرز سندھ کا عہدہ سنبھال لیا
اسلام ٹائمز۔ میجر جنرل محمد سعید نے پاکستان رینجرز سندھ کے 13 ویں ڈائریکٹر جنرل کا عہدہ سنبھال لیا۔ تفصیلات کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر نے ڈی جی رینجرز سندھ کا چارج میجر جنرل محمد سعید کے سپرد کیا، میجرجنرل محمد سعید سندھ رینجرز کے 13 ویں ڈائریکٹر جنرل ہیں۔ واضح رہے کہ چند روز قبل میجر جنرل محمد سعید کو لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر کی جگہ ڈی جی رینجرز سندھ تعینات کیا گیا تھا۔
خبر کا کوڈ : 592888
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش