QR CodeQR Code

”پپو یار تنگ نہ کر“، رینجرز چھاپوں پر پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر تاج حیدر کا ردعمل

23 Dec 2016 18:40

اسلام ٹائمز: آصف زرداری کے قریبی ساتھی انور مجید کی کمپنی کے دفاتر پر چھاپوں اور گرفتاریوں کے ردعمل میں تاج حیدر نے کہا کہ ہم ایسی کارروائیوں کو اہمیت نہیں دیتے، چند دن پہلے ہی ”چلو چلو جیل چلو“ ترانہ لکھ چکا ہوں۔


اسلام ٹائمز۔ پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر تاج حیدر نے کہا ہے کہ چند دن پہلے ہی ”چلو چلو جیل چلو “ ترانہ لکھ چکا ہے، اتنا ہی کہیں گے کہ ”پپو یار تنگ نہ کر“۔ کراچی میں رینجرز کی طرف سے سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کے قریبی ساتھی انور مجید کی کمپنی کے دفاتر پر چھاپوں اور گرفتاریوں کے ردعمل میں پیپلز پارٹی کے سنیئر رہنما سینیٹر تاج حیدر نے کہا کہ ہم ایسی کارروائیوں کو اہمیت نہیں دیتے، چند دن پہلے ہی ”چلو چلو جیل چلو“ ترانہ لکھ چکا ہوں، بس اتنا ہی کہوں گا کہ ”پپو یار تنگ نہ کر“۔


خبر کا کوڈ: 593971

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/593971/پپو-یار-تنگ-نہ-کر-رینجرز-چھاپوں-پر-پیپلز-پارٹی-کے-رہنما-سینیٹر-تاج-حیدر-کا-ردعمل

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org