QR CodeQR Code

مالاکنڈ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، ایک دہشت گرد گرفتار

26 Dec 2016 21:52

اسلام ٹائمز: ذرائع کے مطابق سی ٹی ڈی نے مالاکنڈ ریجن میں سرچ آپریشن کر کے ایک دہشت گرد کو گرفتار کیا۔ سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے گرفتار ملزم کو مزید تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ محکمہ انسداد دہشت گردی نے کارروائی کرکے مالاکنڈ سے ایک دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق سی ٹی ڈی نے مالاکنڈ ریجن میں سرچ آپریشن کر کے ایک دہشت گرد کو گرفتار کیا۔ سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے گرفتار ملزم کو مزید تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ سی ٹی ڈی کی جانب سے صوبہ بھر میں کئی کارروائیاں کی گئی ہیں، جن میں اب تک سینکڑوں دہشتگردوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 594846

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/594846/مالاکنڈ-میں-سی-ٹی-ڈی-کی-کارروائی-ایک-دہشت-گرد-گرفتار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org