0
Monday 26 Dec 2016 21:52

مالاکنڈ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، ایک دہشت گرد گرفتار

مالاکنڈ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، ایک دہشت گرد گرفتار
اسلام ٹائمز۔ محکمہ انسداد دہشت گردی نے کارروائی کرکے مالاکنڈ سے ایک دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق سی ٹی ڈی نے مالاکنڈ ریجن میں سرچ آپریشن کر کے ایک دہشت گرد کو گرفتار کیا۔ سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے گرفتار ملزم کو مزید تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ سی ٹی ڈی کی جانب سے صوبہ بھر میں کئی کارروائیاں کی گئی ہیں، جن میں اب تک سینکڑوں دہشتگردوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 594846
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش