QR CodeQR Code

طورخم بارڈر پر پاکستان سے کھاد افغانستان سمگل کرنیکی کوشش ناکام

2 Jan 2017 19:28

کھاد کو ٹرک میں ٹماٹروں کے تھیلوں کے نیچے چھپایا گیا تھا۔ طورخم بارڈر پر ٹرک کی تلاشی لی گئی، جس میں غیر قانونی کھاد کو قبضے میں لیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ پاکستانی فورس نے طورخم بارڈر پر پاکستان سے افغانستان کیلئے کھاد سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ کھاد کو ٹرک میں ٹماٹروں کے تھیلوں کے نیچے چھپایا گیا تھا۔ طورخم بارڈر پر ٹرک کی تلاشی لی گئی جس میں غیر قانونی کھاد کو قبضے میں لیا گیا۔


خبر کا کوڈ: 596530

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/596530/طورخم-بارڈر-پر-پاکستان-سے-کھاد-افغانستان-سمگل-کرنیکی-کوشش-ناکام

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org