0
Monday 2 Jan 2017 19:28

طورخم بارڈر پر پاکستان سے کھاد افغانستان سمگل کرنیکی کوشش ناکام

طورخم بارڈر پر پاکستان سے کھاد افغانستان سمگل کرنیکی کوشش ناکام
اسلام ٹائمز۔ پاکستانی فورس نے طورخم بارڈر پر پاکستان سے افغانستان کیلئے کھاد سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ کھاد کو ٹرک میں ٹماٹروں کے تھیلوں کے نیچے چھپایا گیا تھا۔ طورخم بارڈر پر ٹرک کی تلاشی لی گئی جس میں غیر قانونی کھاد کو قبضے میں لیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 596530
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش