QR CodeQR Code

آصف زرداری نے ارکان پارلیمنٹ و سندھ اسمبلی کا اجلاس کل طلب کرلیا

3 Jan 2017 16:23

اجلاس میں سندھ کی سیاسی صورت حال، آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کے حوالے سے عوامی رابطہ مہم اور دیگر امور پر غور کیا جائے گا۔


اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کل بروز بدھ ارکان سینیٹ، قومی اسمبلی اور سندھ اسمبلی کا اجلاس بلاول ہاؤس کراچی میں طلب کرلیا ہے۔ اجلاس میں سندھ کی سیاسی صورتحال، آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کے حوالے سے عوامی رابطہ مہم اور دیگر امور پر غور کیا جائے گا۔


خبر کا کوڈ: 596798

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/596798/آصف-زرداری-نے-ارکان-پارلیمنٹ-سندھ-اسمبلی-کا-اجلاس-کل-طلب-کرلیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org