QR CodeQR Code

ہیکرز نے خیبر پختونخوا حکومت کی ویب سائٹ ہیک کرلی

3 Jan 2017 23:40

حکومت کے آئی ٹی ماہرین تاحال ویب سائٹ کو بحال کرنے میں ناکام ہوچکے ہیں۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بھی متعدد بار حکومتی ویب سائٹس ہیک کی گئی ہیں، جن میں زیادہ تر بھارتی ہیکرز ملوث تھے۔


اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کی ویب سائٹ کو ہیک کرلیا گیا ہے، جسے تاحال بحال نہیں کیا جاسکا۔  ذرائع کے مطابق ہیکرز نے خیبر پختونخوا حکومت کی اطلاعات تک رسائی کی ویب پر ہلہ بول دیا۔ ہیکرز نے ویب سائٹ کو ہیک کرلیا ہے اور حکومت کے آئی ٹی ماہرین تاحال ویب سائٹ کو بحال کرنے میں ناکام ہوچکے ہیں۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بھی متعدد بار حکومتی ویب سائٹس ہیک کی گئی ہیں، جن میں زیادہ تر بھارتی ہیکرز ملوث تھے۔


خبر کا کوڈ: 596891

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/596891/ہیکرز-نے-خیبر-پختونخوا-حکومت-کی-ویب-سائٹ-ہیک-کرلی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org