QR CodeQR Code

پشاور میں کومبنگ آپریشن، 5 افغانوں سمیت 58 گرفتار

15 Jan 2017 17:28

گرفتار شدگان سے اسلحہ وگولہ بارود برآمد کرلیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کیمطابق آپریشن گزشتہ رات شاہین ٹاؤن، وارسک روڈ، دلہ زک اور پکہ غلام میں کیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ فوج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے پشاورمیں کومبنگ آپریشن کرکے 5 افغانوں سمیت 58 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار شدگان سے اسلحہ وگولہ بارود برآمد کرلیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن گزشتہ رات شاہین ٹاؤن، وارسک روڈ، دلہ زک اور پکہ غلام میں کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق حراست میں لئے گئے افراد سے اسلحہ، ایمونیشن اورمنشیات برآمد ہوئیں۔


خبر کا کوڈ: 600332

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/600332/پشاور-میں-کومبنگ-ا-پریشن-5-افغانوں-سمیت-58-گرفتار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org