QR CodeQR Code

پیپلز پارٹی رینجرز اختیارات کو متنازع بنا کر رینجرز کی توہین کر رہی ہے، نصرت سحر عباسی

18 Jan 2017 20:46

سندھ اسمبلی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے فنکشنل لیگ کی رکن اسمبلی نے کہا کہ رینجرز نے کراچی میں امن قائم کیا ہے، سندھ حکومت ہر مرتبہ احتجاج کے بعد رینجرز کو اختیارات دیتی ہے، اس مرتبہ بھی رینجرز کو اختیارات دینا پڑیں گے۔


اسلام ٹائمز۔ پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کی خاتون رکن نصرت سحر عباسی نے سندھ اسمبلی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی رینجرز اختیارات کو متنازع بنا کر رینجرز کی توہین کر رہی ہے، رینجرز نے کراچی میں امن قائم کیا ہے، سندھ حکومت ہر مرتبہ احتجاج کے بعد رینجرز کو اختیارات دیتی ہے، اس مرتبہ بھی رینجرز کو اختیارات دینا پڑیں گے۔


خبر کا کوڈ: 601414

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/601414/پیپلز-پارٹی-رینجرز-اختیارات-کو-متنازع-بنا-کر-کی-توہین-رہی-ہے-نصرت-سحر-عباسی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org