QR CodeQR Code

ایک یا ایک سے زیادہ ملکوں کی اجارہ داری مسترد کر کے ایٹمی ہتھیاروں کو مرحلہ وار مکمل تباہ کرنا چاہیے، چینی صدر

19 Jan 2017 21:48

ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم سے خطاب کرتے ہوئے چین کے صدر نے کہا کہ بڑے ممالک چھوٹے ملکوں پر مرضی ٹھونسنے کے بجائے برابری کا سلوک کریں، اہم طاقتیں ایک دوسرے کے اہم مفادا ت کا احترام کریں۔


اسلام ٹائمز۔ چین کے صدر شی جن پنگ نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تجارتی جنگ میں کوئی فاتح نہیں ہو گا، چین اپنی کرنسی کی قدر و قیمت کو کم کرتے ہوئے اپنی تجارتی مقابلہ بازی کو بہتر نہیں بنائے گا۔ انہوں نے ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بڑے ممالک چھوٹے ملکوں پر مرضی ٹھونسنے کے بجائے برابری کا سلوک کریں، اہم طاقتیں ایک دوسرے کے اہم مفادا ت کا احترام کریں، ایٹمی ہتھیاروں کو مرحلہ وار مکمل تباہ کرنا چاہیے، ایک یا ایک سے زیادہ ملکوں کی اجارہ داری مسترد کرنی چاہیے، ایٹمی ہتھیاروں کو مرحلہ وار مکمل تباہ کرنا چاہیے۔


خبر کا کوڈ: 601760

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/601760/ایک-یا-سے-زیادہ-ملکوں-کی-اجارہ-داری-مسترد-کر-کے-ایٹمی-ہتھیاروں-کو-مرحلہ-وار-مکمل-تباہ-کرنا-چاہیے-چینی-صدر

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org