QR CodeQR Code

بھارت تحریک آزادی کو دبا نہیں سکتا، ذوالفقار علی

2 Feb 2017 10:13

صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پی پی کے رہنما کا کہنا تھا کہ بھارتی مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر عالمی اداروں کی خاموشی قابل مذمت ہے۔


اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق ضلعی جنرل سیکرٹری ذوالفقار علی زلفی نے کہا ہے کہ بھارتی مظالم کشمیریوں کی تحریک آزادی دبا نہیں سکتے، پاکستانی عوام اپنے مظلوم بھائیوں کے لیے آواز بلند کرتے رہیں گے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارتی مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر عالمی اداروں کی خاموشی قابل مذمت ہے۔


خبر کا کوڈ: 605723

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/605723/بھارت-تحریک-آزادی-کو-دبا-نہیں-سکتا-ذوالفقار-علی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org