QR CodeQR Code

قانون ساز اور کشمیر کونسل کا مشترکہ اجلاس 5 فروری کو طلب

3 Feb 2017 08:08

اجلاس کی صدارت اسپیکر آزاد کشمیر اسمبلی شاہ غلام قادر کریں گے۔ مشترکہ اجلاس 5 فروری دن 2بجے بمقام لاجنگ ہال اسمبلی ہاسٹل مظفرآباد میں طلب کیا گیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ صدر آزاد جموں و کشمیر سردار محمد مسعود خان نے یوم یکجہتی کشمیر کے تناظر میں قانون ساز اسمبلی و آزاد جموں و کشمیر کونسل کا مشترکہ اجلاس 5 فروری دن 2بجے بمقام لاجنگ ہال اسمبلی ہاسٹل مظفرآباد میں طلب کر لیا ہے۔ اجلاس کی صدارت اسپیکر آزاد کشمیر اسمبلی شاہ غلام قادر کریں گے۔


خبر کا کوڈ: 606067

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/606067/قانون-ساز-اور-کشمیر-کونسل-کا-مشترکہ-اجلاس-5-فروری-کو-طلب

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org