0
Friday 3 Feb 2017 08:08

قانون ساز اور کشمیر کونسل کا مشترکہ اجلاس 5 فروری کو طلب

قانون ساز اور کشمیر کونسل کا مشترکہ اجلاس 5 فروری کو طلب
اسلام ٹائمز۔ صدر آزاد جموں و کشمیر سردار محمد مسعود خان نے یوم یکجہتی کشمیر کے تناظر میں قانون ساز اسمبلی و آزاد جموں و کشمیر کونسل کا مشترکہ اجلاس 5 فروری دن 2بجے بمقام لاجنگ ہال اسمبلی ہاسٹل مظفرآباد میں طلب کر لیا ہے۔ اجلاس کی صدارت اسپیکر آزاد کشمیر اسمبلی شاہ غلام قادر کریں گے۔
خبر کا کوڈ : 606067
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش