QR CodeQR Code

جماعت الدعوۃ کا حافظ سعید کی نظربندی کیخلاف عدالت جانے کا اعلان

4 Feb 2017 09:40

جماعت الدعوۃ نے عدالت جانے کیلئے مشاورت مکمل کر لی ہے اور 5 فروری کے بعد نظر بندی کے حکومتی اقدام کو چیلنج کیا جائے گا۔ جماعت الدعوۃ کے ذرائع کے مطابق عدالت میں گزشتہ ادوار میں ہونے والی نظر بندیوں پر عدالتی فیصلوں کو بھی بنیاد بنایا جائے گا۔


اسلام ٹائمز۔ جماعت الدعوۃ نے حافظ سعید کی نظر بندی اور فورتھ شیڈول کو عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس حوالے سے جماعت الدعوۃ نے عدالت جانے کیلئے مشاورت مکمل کر لی ہے اور 5 فروری کے بعد نظر بندی کے حکومتی اقدام کو چیلنج کیا جائے گا۔ جماعت الدعوۃ کے ذرائع کے مطابق عدالت میں گزشتہ ادوار میں ہونے والی نظر بندیوں پر عدالتی فیصلوں کو بھی بنیاد بنایا جائے گا۔


خبر کا کوڈ: 606299

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/606299/جماعت-الدعوۃ-کا-حافظ-سعید-کی-نظربندی-کیخلاف-عدالت-جانے-اعلان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org