QR CodeQR Code

علامہ اقبال بہشتی کا ہری پور، ایبٹ آباد اور مانسہرہ کا دورہ

9 Feb 2017 21:58

اپنے اس دورہ کے دوران انہوں نے تنظیمی مسئولین اور علاقہ کے عوام سے ملاقاتیں کیں۔ تینوں اضلاع کے دورہ کے دوران وہ مختلف علاقوں میں گئے اور مختلف یونٹس کے عہدیداروں سے ملاقات کرکے تنظیم سازی کے عمل کا معائنہ کیا۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے سیکرٹری جنرل علامہ اقبال بہشتی نے ہزارہ ڈویژن کے اضلاع ہری پور، ایبٹ آباد اور مانسہرہ کا دورہ کیا۔ اپنے اس دورہ کے دوران انہوں نے تنظیمی مسئولین اور علاقہ کے عوام سے ملاقاتیں کیں۔ تینوں اضلاع کے دورہ کے دوران وہ مختلف علاقوں میں گئے اور مختلف یونٹس کے عہدیداروں سے ملاقات کرکے تنظیم سازی کے عمل کا معائنہ کیا۔ ان ملاقاتوں کے دوران مختلف ملی امور اور علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔


خبر کا کوڈ: 607945

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/607945/علامہ-اقبال-بہشتی-کا-ہری-پور-ایبٹ-ا-باد-اور-مانسہرہ-دورہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org