0
Thursday 9 Feb 2017 21:58

علامہ اقبال بہشتی کا ہری پور، ایبٹ آباد اور مانسہرہ کا دورہ

علامہ اقبال بہشتی کا ہری پور، ایبٹ آباد اور مانسہرہ کا دورہ
اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے سیکرٹری جنرل علامہ اقبال بہشتی نے ہزارہ ڈویژن کے اضلاع ہری پور، ایبٹ آباد اور مانسہرہ کا دورہ کیا۔ اپنے اس دورہ کے دوران انہوں نے تنظیمی مسئولین اور علاقہ کے عوام سے ملاقاتیں کیں۔ تینوں اضلاع کے دورہ کے دوران وہ مختلف علاقوں میں گئے اور مختلف یونٹس کے عہدیداروں سے ملاقات کرکے تنظیم سازی کے عمل کا معائنہ کیا۔ ان ملاقاتوں کے دوران مختلف ملی امور اور علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 607945
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش