QR CodeQR Code

افغانستان سے دہشت گردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ

11 Feb 2017 16:38

آئی ایس پی آر کیمطابق افغان علاقے سے دہشت گردوں نے مہمند ایجنسی میں سرحدی پوسٹ پر حملہ کیا۔ چیک پوسٹ پر تعینات پاک فوج نے دہشت گردوں کے حملے کا موثر جواب دیا۔


اسلام ٹائمز۔ افغانستان سے دہشت گردوں نے مہمند ایجنسی میں چیک پوسٹ پر حملہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بھر پور جوابی کارروائی پر دہشت گرد واپس بھاگ گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق افغان علاقے سے دہشت گردوں نے مہمند ایجنسی میں سرحدی پوسٹ پر حملہ کیا۔ چیک پوسٹ پر تعینات پاک فوج نے دہشت گردوں کے حملے کا موثر جواب دیا۔ موثر جوابی کارروائی پر حملہ کرنے والے دہشت گرد واپس افغانستان بھاگ گئے۔


خبر کا کوڈ: 608542

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/608542/افغانستان-سے-دہشت-گردوں-کا-چیک-پوسٹ-پر-حملہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org