QR CodeQR Code

علامہ ساجد نقوی کا دورہ ڈی آئی خان، علامہ رمضان توقیر سے تعزیت

23 Feb 2017 21:56

قائد ایس یو سی نے مدرسہ جامعہ الشہید مرتضوی کا دورہ بھی کیا، جہاں بزرگ عالم دین علامہ حاجی ناصر حسین حیدری کی عیادت اور مدرسہ کے طلبا کو درس دیا۔ اس موقع پر اہل علاقہ بھی موجود تھے۔


اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے قائد علامہ سید ساجد علی نقوی نے ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ کیا، اس موقع پر انہوں نے ایس یو سی کے مرکزی نائب صدر علامہ رمضان توقیر کی خوشدامن کے انتقال پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ علاوہ ازیں انہوں نے مدرسہ جامعہ الشہید مرتضوی کا دورہ بھی کیا، جہاں بزرگ عالم دین علامہ حاجی ناصر حسین حیدری کی عیادت اور مدرسہ کے طلبا کو درس دیا۔ اس موقع پر اہل علاقہ بھی موجود تھے۔


خبر کا کوڈ: 612141

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/612141/علامہ-ساجد-نقوی-کا-دورہ-ڈی-ا-ئی-خان-رمضان-توقیر-سے-تعزیت

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org